URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Dutar دوتار

Name In EnglishDutar
Urdu Name دوتارا / دومڑا
Pluralsدوتارے / دوتاروں
Image

Description

تفصیل

دوتار لمبی گردن والا سِتار ہے جو ایران‘ وسط ایشیا اور شمالی ایشیا میں استعمال کیا جاتا ہے۔دراصل "دوتار" چین کا عوامی ساز ہے۔ اس کا نام فارسی زبان کے لفظ ’’دو تار‘‘ سے لیا گیا ہے۔ جدید دو تار کا آلہ نائلون یا سلک کے تاروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ مختلف جسامت یا ناشپاتی کی شکل کے ہوتے ہیں۔ اس کی لمبائی ایک سے دو میٹر تک ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share