URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Clarion ترہی

Name In EnglishClarion
Urdu Name ترہی ، ترمپٹ ، ترم
Pluralsترہیاں / ترمے / ترموں
Image

Description

تفصیل

ترہی پیتل کا بنا ہوا سلنڈر نما موسیقی کا آلہ ہے ۔ یہ 11 سے 14 ویں صدی عیسوی میں استعمال ہوتا تھا ۔اس کی قدیم ہیئت میں ترم یا بگل شامل ہیں ۔ ترہی کا استعمال گھڑ سوار فوج کے کیمپ میں اور دورانِ جنگ بطورِ سگنل کیا جاتا تھا۔ یہ تنگ ‘ چھوٹا اور ٹیوب کی طرح ہوتا ہے جو بہت تیز اور باریک آواز نکالتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share