URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Mouth-Organ بِین باجا (ماؤتھ آرگن)

Name In EnglishMouth-Organ
Urdu Name بین باجا / منھ باجا / ہارمونیکا
Pluralsبین باجے / بین باجوں
Image

Description

تفصیل

بین باجا موسیقی کے اُن چند آلات میں سے ہے جن میں پائپ یا ٹیوب سے ہوا گزار کر آواز پیدا کی جاتی ہے۔ عام طور پر یہ مختلف ٹیوبز(نلکیوں) کا مجموعہ ہوتا ہے جو آپس میں ایک دوسرے سے منسلک ہوتی ہیں۔ ان میں ہارمونیکا‘ پین فلوٹ اور ایشین فری رِیڈ (Asian free reed) شامل ہیں۔ یہ منہ سے بجائے جانے والے آلاتِ موسیقی میں سے ایک مشہور آلہ ہے۔

Poetry

Pinterest Share