URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Angle زاویہ

English WordAngle
Urdu Name کونا ۔ دو خطوط کا ایک مقام پر ملنا اور ایک خاص مقدار کو ظاہر کرنا جیسے نوّے ڈگری کا زاویہ " قائمہ" کہلاتا ہے۔

Description

تفصیل

ایک مشترک نقطے کے گرد دو بازوؤں کے درمیانی گھماؤ کی مقدار "زاویہ" کہلاتاہے۔ دونوں بازوؤں کا مشترکہ نقطہ زاویہ کا "راس" کہلاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share