URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Trigonometry مثلثیات ۔ تکونیات

English WordTrigonometry
Urdu Name تین اطراف اور تین زاویوں والی جیومیٹری کی شکل

Description

تفصیل

مثلثیات میں " مثلث قائمۃ الزاویہ " کے زاویوں اور اطراف کا جامع مطالعہ کیا جاتا ہے۔ مثلث کو " تکون" یا " تکونا" بھی کہا جاتا ہے۔ کسی بھی مثلث میں تین اطراف (سائڈز) اور تین زاویہ ہوتے ہیں۔ مثلث کی درجہ بندیاں اطراف اور زاویوں کے لحاظ سے کی جاتی ہیں۔ اس علم کو " ٹریگونومیٹری" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں قائمہ الزاویہ مثلث کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور وتر ، عمود اور قاعدہ کے بارے میں پڑھا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share