URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dams of Pakistanپاکستان کے ڈیم

Simly Dam سملی ڈیم

English NameSimly Dam

Description

تفصیل

دریائے سوان (سون ندی) پر یہ بند تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ اسلام آباد راولپنڈی سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس بند کی اونچائی 80 میٹر ہے۔ (مری کے نزدیک) ۔ کوہ ِمری پر برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں بہنے والے پانی کی سوتیں، اس کے ذخیرہ آب (جھیل) کا اصل منبع ہیں۔ فی الحال یہ کشتی رانی اور مچھلیوں کی فارمنگ کے لئے بھی استعمال کیا جارہا ہے یا پھر سیلانی افراد یہاں پِکنِک مناتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share