URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Khilat خِلعَت

English NameKhilat
Urdu Name شاہی اعزازی پوشاک جس کے ساتھ دیگرلوازمات بھی ہوا کرتے تھے / انعامی لباس / کم از کم تین پارچے کا شاہی اعزازی لباس
Image

Description

تفصیل

یہ وہ پوشاک ہے جو بادشاہ یا اُمراء بطور عزت افزائی خاص افراد کو عطا کیا کرتے تھے۔ اس لباس کے ساتھ شملہ‘ چکن پٹکا‘ دو شالہ اور بڑا رومال ہوتا تھا۔ مگر بڑے عہدیداران اور سردار، صوبےدار یا باج گذار علاقوں کے اُمراء کو حسبِ مراتب سات‘ نو‘ گیارہ اور اکیس پارچے کا خلعت بھی عطا ہوتا تھا۔ اکیس پارچے کا خلعت عام طور پر صرف ولی عہدِ سلطنت کو عطا کیا جاتا تھا۔ خلعت میں بنیادی لبادہ وہ خوبصورت قبا ہوتی ہے جو پوشاک کے اوپر پہنی جاتی ہے اور پہننے والے کو دوسرے افراد سے نمایاں رکھتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share