URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Malaria مَلیرِیا (موسمی بخار)

English NameMalaria
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
مچھر کے کاٹنے سے ہونے والامصنوعی بخار کیونکہ اس بخار میں مریض کا جسم اور تلوے ٹھنڈے اور نم رہتے ہیں۔

Description

تفصیل

یہ بخار مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ مچھر خون میں ملیریا کے خاص جراثیم شامل کرتے ہیں جس کی وجہ سے سردی لگ کر بخار آتا ہے۔ یہ بخار ایک دن چھوڑ کر آتا ہے۔ قعے، سر درد اور جسم میں درد اس بخار کی علامات ہیں۔ پانچ چھ گھنٹے پسینہ آنے سے بخار اُتر جاتا ہے۔ مریض بہت کمزور ہوجاتا ہے۔واحد دوا "کونین" ہے جسے کسی بھی شکل میں دیا جائے۔ایک گولی " میگناپائیرول" خاص ملیریا کے لیے بنائی گئی لیکن پھر بند کردی گئی۔

Poetry

Pinterest Share