URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Parkinson پارکِنسَن

English NameParkinson
Urdu Name رعشہ ۔بڑھاپے میں ہاتھ پیر کانپنا اور پیشاب خطا ہوجانا۔

Description

تفصیل

یہ مرض Parkinson نے دریافت کیا تھا لہٰذا اس کا نام بھی پارکِنسَن ہی رکھا گیا ہے۔ یہ اکثر بڑھاپے میں ہوتا ہے۔ دماغ میں کچھ نقص واقع ہوجاتا ہے، پٹّھے اکڑ جاتے ہیں، جسم اور ہاتھ پاؤں کانپتے ہیں، منہ سے رال بہتی ہے۔ یہ بیماری وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔رعشہ کی ایک کیفیت طاری رہتی ہے۔مریض کسی چیز کو پکڑ نہیں سکتا۔اکثر احتباسِ بول کی کیفیت طاری رہتی ہے اور اکثر پیشاب خطا ہو جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share