URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Acne دانَہ، کِیل، مُہاسے

English NameAcne
Urdu Name کیل مہاسے ۔پِیپ ڈورے

Description

تفصیل

یہ اکثر جوانی کے شروع میں لڑکے اور لڑکیوں کے چہرے پر نکلتے ہیں۔ ہارمون کی زیادتی اس کا ایک اہم سبب ہے۔ جِلد کا چکنا ہونا بھی ایک سبب ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں جن کے درمیان میں کالا نشان ہوتا ہے۔ دانے کو دبانے سے کالے نشان کے نیچے سے سفیدی مائل مادّہ کیل کی شکل میں باہر نکلتا ہے۔ بعض حالتوں میں بہت زیادہ مہاسے نکلتے ہیں۔ چہرہ مہاسوں سے بھر جاتا ہے جس سے چہرہ بدنما ہوجاتا ہے۔ ان مہاسوں میں ورم ہوکر درد ہونے لگتا ہے۔ کچھ عرصے کے بعد یہ خودبخود کم ہوکر ختم ہوجاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share