URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Measles خَسرہ

English NameMeasles
Urdu Name چھوٹے دانے ۔ کھیت بہی کی بیماری

Description

تفصیل

یہ بیماری بھی ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے اور اکثر بچوں کو ہوتی ہے۔ جسم پر دانے نکلتے ہیں، بخار ہوتا ہے، بخار کے ساتھ کھانسی کی علامات بھی پائی جاتی ہیں۔ دانے بخار کے چوتھے دن نکلتے ہیں اور ساتویں دن بخار اترتا ہے۔ اکثر نمونیا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے۔ چھوٹے بچوں میں یہ وبائی مرض کی طرح پھیلتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share