URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mups کن پیڑے

English NameMups
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
کنٹھ مالا۔کن پھیڑا۔کن سوے ۔ گلسوے

Description

تفصیل

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ دونوں کانوں کے نیچے سوجن ہو جاتی ہے۔ نگلنے میں تکلیف ہوتی ہے۔ بعض حالتوں میں فوطوں میں بھی سوزش ہو جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share