URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Conjunctiui آنکھ دُکھنا

English NameConjunctiui
Urdu Name آنکھ آنا

Description

تفصیل

یہ چُھوت کی بیماری ہے۔ یہ بیماری بچوں میں زیادہ ہوتی ہے اور گرمیوں میں آنکھیں زیادہ آتی ہیں۔ گندگی‘ مکھیوں کی زیادتی‘ گردوغبار اور آنکھ پر چوٹ لگنے سے بھی آسکتی ہے۔ اس میں آنکھیں سرخ ہوجاتی ہیں اور ورم آجاتا ہے نیز درد ہوتا ہے، پانی بہتا ہے، پیپ پڑنے لگتی ہے اور روشنی ناگوار لگتی ہے۔ آنکھوں کی اس بیماری کے لیے کئی طرح کے اچھے ڈراپس دستیاب ہیں۔ لیکن اپنے معالج کے مشورے سے ان دوائوں کو استعمال کرنا چاہئیے۔

Poetry

Pinterest Share