URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Religionمذہب

Spiritualism روحانیت پرست

Name In EnglishSpiritualism

Description

تفصیل

روحانیت کے ماننے والے جو یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ مستقبل ایک مسلسل وجود رکھتا ہے اور وہ لوگ جو گذر گئے وہ روحانی دنیا میں داخل ہوچکے ہیں، ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے اور وہ بھی ہم سے رابطے میں رہتے ہیں جدید اور روحانیت پسند لوگوں نے مرے ہوئے لوگوں کی حرکات کا معائنہ کیا اوران کی آوازاوں کو سنا جبکہ وہ روحانی دنیا سے کچھ پیغامات دے رہے تھے۔ روحانیت پسند لوگ وہ ہیں جو مرے ہوئے لوگوں کی روحوں سے رابطہ کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share