URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Religionمذہب

Neo-Paganism نیوپیگانیزم

Name In EnglishNeo-Paganism

Description

تفصیل

پیگانزم اپنے ہم عصر مذاہب کا ایک گروہ ہے۔ جس کی بنیاد قدرت کی بنائی ہوئی چیزوں کی اہمیت و احترام پر ہے۔ اس کے عقائد کا تعلق تمام دنیا کے مقامی لوگوں کے مذاہب کی رسومات سے ہے۔ اس مذہب کے ماننے والے ماحولیاتی بصیرت‘ جسمانی طاقت دنیا کی قدرتی روحانی طاقت سے بھی معلومات حاصل کرتے ہیں۔ پیگانز جنس گمراہی میں مبتلا نہیں ہوتے نہ وہ کسی شیطان کی عبادت کرتے ہیں نہ وہ کسی کے لئے ناپسندیدہ یا نقصان پہنچانے والے ہوتے ہیں نہ وہ کسی کالے جادو کی پریکٹس کرتے ہیں نہ وہ لوگوں کو یا جانوروں کو نقصان پہنچانے میں ملوث ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share