URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Kangaroo کنگارو

English NameKangaroo
Group of AnimalMammal
Pluralکینگرو
Male جی ہاں
Femaleمادہ کینگرو
Baby Animal's Nameبے بی کینگرو
Soundکِنگارنا ∕ کِنگرانا ∕ ممیاہٹ
No Urdu Nameکینگرو ∕ تھیلی دار ممالیہ / كنغر(عربی) / كانگورو(فارسی) / کِنگرو (اُردو)
Imagehttps://www.flickr.com/photos/ysc/2179798100/
Group of Animal 1ممالیہ

Description

تفصیل

کینگرو Macropodidae خاندان سے تعلق رکھنے والا جانور ہے ۔ یہ براعظم آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔ اس کی چار اقسام ہیں۔ کینگرو کی پچھلی ٹانگیں لمبی اور مضبوط ہوتی ہیں۔ اس کے پاؤں بھی لمبے اور چپٹے ہوتے ہیں ۔ کینگرو کی دُم عضلاتی اور لمبی ہوتی ہے۔ اس کا سر چھوٹا ہوتا ہے۔ کینگرو بڑے جانوروں میں واحد جانور ہے جو اچھلتا ہوا ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتا ہے۔ تھیلی دار جانوروں کی طرح مادہ کینگرو کے ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں وہ اپنے بچّے کو بڑا ہونے تک رکھتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share