URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Sand Lizard سانڈا

English NameSand Lizard
Group of AnimalReptile
Pluralسانڈے ∕ سانڈوں
Male جی ہاں
Femaleسانڈی
Baby Animal's Nameچِھپلا ∕ سہنڈو
Soundہِسراہٹ ∕ سَرسراہٹ
No Urdu Nameسرنڈک ۔ ریت بامنی ۔ مارماسه(فارسی اصطلاح) ۔ ترابي السحالي(عربی اصطلاح)
Imagehttps://www.flickr.com/photos/quinnanya/4778285883/
Group of Animal 1رینگنے والا جانور

Description

تفصیل

سانڈا چھپکلی ہی کی ایک قسم ہے جو بنیادی طور پر یورپ سے لے کر منگولیا کے مشرقی علاقوں تک پایا جاتا ہے۔ سانڈے کی کھال پر ہلکی اور گہری دھاریاں ہوتی ہیں ۔ سانڈوں کی جلد گہرے رنگ کی ہوتی ہے اور افزائشِ نسل کے زمانے میں اُس کا رنگ چمکدار سبز ہوجاتا ہے۔ سانڈے 25 سینٹی میٹر (10 انچ) تک لمبے ہوتے ہیں۔ اس سے حاصل شُدہ تیل کو " سانڈا" یا "سانڈے کاتیل" کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share