URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Thundra Plant ٹنڈرا کا پودا

English NameThundra Plant
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

ٹنڈرا درحقیقت وہ(قطب شمالی کا میدان) علاقہ ہے جہاں یہ درخت پیدا ہوتا ہے ۔ کم درجہ حرارت اور اس کے بڑھنے کے موسم میں کمی، اس کے پھیلاؤ میں رکاوٹ ہیں۔ ٹنڈرا کی تین اقسام پائی جاتی ہیں جس میں قطب شمالی کا ٹنڈرا ‘ قطب جنوبی کا ٹنڈرا اور کوہستان ایلس کے اشجارِ ٹنڈرا شامل ہیں۔ یہ تینوں اقسام گھاس ‘ کائی اور دلدل میں پیدا ہونے والے نباتات پر غالب ہیں۔

Poetry

Pinterest Share