URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

فضاؔ اعظمی

Description

تفصیل

معروف اردو شاعر ، ۱۹۴۶ء پیدائش اعظم گڑھ ، بقیدِ حیات ۔اصل نام : عقیل احمد ، تخلص : فضاؔ ۔ شاعری میں ہر طرح کے موضوعات کو پیش کیا ۔وہ کسی ایک رُخ یا نظریے کے شاعر نھیں ہیں ۔آپ کی شاعری کے موضوعات رومان ، سماجی حقائق ، سیاست ، عالمی تہذیب کے مختلف زاویے آپ کے دائرۂ فکر کا حصہ ہیں ۔گیارہ عدد شعری مجموعوں کے خالق ہیں ۔ مجموعہ کلام : آئینہ امروزِ فردا کلام : اس کی جدائی پر ہم رات بھر روتے رہے اسکی یاد آئی تو ہر بات پر روتے رہے آتے نھیں ہیں لوٹ کر لوگ جانے والے یہ بات دل کو سمجھاتے ہوئے روتے رہے سمجھ نہ سکا وہ میرے خلوص کو فضاؔ ہم اک اسی بات پر عمر بھر روتے رہے

Poetry

Pinterest Share