Description
تفصیل
اس كا ایک نام چھوٹا اُلّو یا بُوم بھی ہے۔ اس میں تمام خصوصیات اُلّو جیسی ہیں، بس اس کی جسامت اُلّو سے کم ہوتی ہے۔ یہ رات میں دیکھ سکتا ہے اور دن کی روشنی میں اس کی آنکھیں چُندھیا جاتی ہیں۔ یہ ویرانوں اور جنگلوں میں پایا جاتا ہے۔معروف اُردو افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے ایک افسانے کا عنوان بھی "چغد" ہے۔