URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Swan راج ہنس

English NameSwan
Group of AnimalBird
Pluralراج ہنسوں
Male جی ہاں
Femaleمادہ راج ہنس
Baby Animal's Nameچُوزہ
Soundقاں قاں
No Urdu Nameمُرغِ شاہی
Imagehttps://www.flickr.com/photos/vandaspictures/92510137/

Description

تفصیل

راج ہنس پانی میں رہنے والا بڑا پرندہ ہے جس کا خاندان Anatidae ہے جس میں قاز اور بطخیں بھی شامل ہیں۔ راج ہنس بطخ کے خاندان Anatidae کا بڑا رکن ہے اور یہ اُڑنے والا سب سے بڑا پرندہ ہے۔ راج ہنس کی بڑی اقسام میں Mute Swan ‘ Trumpeter Swan اور whooper swan شامل ہیں۔ ان کی لمبائی 1.5 میٹر (60 انچ) سے زیادہ اور وزن 15 کلو گرام (33 پونڈز) سے زیادہ ہوتا ہے۔ راج ہنس متعدل ماحول میں پایا جاتا ہے لیکن گرم ممالک میں بھی یہ شاذونادر پایا جاتا ہے۔ یہ زیادہ تر نباتات خور ہوتا ہے اور چھوٹے آبی جاندار بھی اس کی خوراک میں شامل ہیں۔ راج ہنس جوڑی دار پرندہ ہے اور یہ جوڑا بنا کر رہتا ہے ۔ یہ ایک ہی مادہ کے ساتھ زندگی گزار دیتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share