URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

Stanza بند

English WordStanza

Description

تفصیل

غزل یا نظم کے چار مصرعے "بند" کہلاتے ہیں۔ چار مصرعوں والی شکل کو بند یا قطعہ بند کیا جاتا ہے۔ مثلاً : کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیرا باقی ہے جو ابد تک وہ ہے جلال تیرا پھندے سے تیرے کیونکر جائے نکل کے کوئی پھیلا ہوا ہے ہر سُو عالم میں جال تیرا (شاعر" الطاف حسین حالی) اکثر معروف شخصیات کے انتقال پر بھی تعزیتی قطعہ بند کہا جاتا ہے،اسی سلسلے کا ڈاکٹر عبد السلام کے انتقال پر ڈاکٹر اسلم فرخی کا بند ملاحظہ فرمائیے: باغ دُنیا میں رہے شاد آباد اب ہیں وہ باغِ جناں کے ناظر لکھو اسلم پئے تاریخِ وصال جو ہر فردِ سلام آخر

Poetry

Pinterest Share