URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

بے قافیہ نظم / نظمِ معریٰ

English Word

Description

تفصیل

اردو شاعری میں بیسویں صدی کی تیسری دہائی تک نظمِ معریٰ اپنے تجرباتی دور سے گزر کر ایک مستقل صنفِ سخن بن گئی اور آزاد نظم کے لیے راہ ہموار ہوگئی۔ جب اس صنفِ سخن پر ترقی پسند شعراء کرام نے طبع آزمائی کی تو انہوں نے اس کو بامِ عروج تک پہنچایا۔ ان شعراء میں تصدق حسین خالد ‘ ن م راشد‘ فیض احمد فیض ‘ فراق گورکھپوری ‘جاں نثار اختر، میراجی ‘ اختر الایمان ‘ سردار جعفری وغیرہ کے نام سرِ فہرست ہیں۔

Poetry

Pinterest Share