URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dry Fruitsخشک پھل

Raisins / Currant کِشمِش

English NameRaisins / Currant

Description

تفصیل

خُشک انگور "کِشمِش" کہلاتے ہیں۔ اس کی پیداوار دنیا کے مختلف علاقوں میں ہوتی ہے۔ کشمش کچّی بھی کھائی جاتی ہے، کھانے پکانے اور مشروبات کشید کرنے میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ چھوٹے کنکر کی جسامت والی کشمش کی جِلد پر جھریاں ہوتی ہیں۔ اس کا ذائقہ نہایت میٹھا ہوتا ہے اور اس کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ یہ عموماً گہرے بُھورے رنگ کی ہوتی ہیں اوربعض اوقات اودے رنگ میں بھی پائی جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share