URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Movable Joint قابلِ حرکت جوڑ

English NameMovable Joint
Type (Internal, External)Internal
Pluralقابلِ حرکت جوڑوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
متحرک جوڑ ۔ حرکی جوڑ بند
Type (Internal, External) in Urdu اندرونی

Description

تفصیل

انسانی بدن میں پائے جانے والے چھ (6) مختلف قسم کے جوڑ، "قابلِ حرکت جوڑ" کہلاتے ہیں۔ علم الابدان کے لحاظ سے جوڑوں کی وہ چھ اقسام درج ذیل ہیں: Ball & socket- Shoulder, hip hinge joint- Knee, elbow, fingers, toes, jaw gliding- wrist, ankle, vertebrae pivot- neck saddle- carpometacarpal of thumb تاہم کلائی کے جوڑ کو چھَٹا جوڑ تسلیم کیا جاتا ہے۔ اِن جوڑوں کی ہڈیوں پر رباط اور پٹّھے مضبوطی سے منڈھے یا چڑھے ہوتے ہیں جن میں مناسب لچک پائی جاتی ہے اور ان ہی کہ وجہ سے یہ جوڑ با آسانی حرکت کرسکتے ہیں، جیسے گُھٹنے، انگلیاں، شانے، کولہے، بازو اور ٹانگ کے جوڑ وغیرہ۔ ان جوڑوں کے اندر غدودی خلیوں کی تہہ بھی پائی جاتی ہے جسے ہم چکنائی پیدا کرنے والی جِھلّی Synourial Mantirane بھی کہتے ہیں۔ یہ جِھلّی ایک خاص قسم کا روغنی مادّہ تیار کرتی ہے جو ہڈیوں کو چکنا کرکے ان جوڑوں کی حرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے۔ یہ پٹّھے اور رباط ہڈیوں کو اپنی جگہ قائم بھی رکھتے ہیں اور اُن کی حرکت کرنے میں مدد بھی کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share