URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Molars ڈاڑھ

English NameMolars
Type (Internal, External)Internal
Pluralڈاڑھیں ۔ ڈاڑھوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
سانِ دندان ۔ ضرس
Type (Internal, External) in Urdu اندرونی

Description

تفصیل

ہندی اسم موئنث ، بمعنی جبڑے کے پِچھلے موٹے دانت جن سے غذا چبائی جاتی ہے۔ ڈاڑھوں کی کُل تعداد بارہ (١٢) ہوتی ہے جن میں چھ اوپری جبڑے میں (تین دائیں اور تین بائیں طرف) اور اسی طرح چھ نچلے جبڑے میں ہوتی ہیں۔ ان کے اوپر کا حصّہ کافی چوڑا ہوتا ہے جس میں معمولی اُبھار یا گڑھے بھی پائے جاتے ہیں۔ ڈاڑھیں غذا کو کُچلنے ، پیسنے یا چبانے کا کام انجام دیتی ہیں۔ مثل مشہور ہے کہ معدہ کی ڈاڑھیں نہیں ہوتیں اسی لیے کھانا چبا کر کھانا چاہیئے ۔ لاطینی زبان میں ان دانتوں کو mola, "millstone" کہا گیا یعنی چبانے والے مضبوط دانت یا "شیر کے دانت"! علم الابدان کے اعتبار سے ڈاڑھوں کی کئی اقسام ہوتی ہیں،مثلاً: Tribosphenic Quadrate Bunodont Hypsodont Zalambdodont Dilambdodont Lophodont Selenodont Loxodont

Poetry

Pinterest Share