URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Ureters حالِبَین

English NameUreters
Type (Internal, External)Internal
Pluralحالِبَین
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
حالِب ۔ رگِ بول ‘ نسِ بول
Type (Internal, External) in Urdu اندرونی

Description

تفصیل

عربی اسم مذکر ، بمعنی پیشاب کو مثانے میں لانے والی نالیاں، رگِ بول۔ حالبین وہ نالیاں ہوتی ہیں جو گُردے سے قِیف کی شکل میں نکلتی ہیں۔ یہ تقریباً بارہ انچ لمبی ہوتی ہیں۔ یہ حالِبَین کمر کی ہڈی کے سہارے نیچے اترتی ہیں اور دو سوراخوں سے مثانہ میں کُھلتی ہیں۔ ان نالیوں کے ذریعے سے پیشاب مثانے میں جمع ہوکر خارج ہو تا ہے۔ان رگوں کو "رگِ بول" یا "نسِ بول" بھی کہا جاتا ہے۔عربی علم الابدان کی کتابوں میں ان رگوں یا نالیوں کو " حالِب" کہا گیا ہے۔

Poetry

Pinterest Share