URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Vagina اندام ِنِہَانی (فُرج)

English NameVagina
Type (Internal, External)External
Pluralاندام نہانیاں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
مہبل۔ فُرج۔المهبل۔غمد ۔ شرم گاہ
Type (Internal, External) in Urdu بیرونی

Description

تفصیل

فارسی اسم مونث ، بمعنی عورت کی شرم گاہ یا فُرج۔ اندامِ نِہَانی یا مہبل Vagina اور فُرج Vulva زنانہ بیرونی تناسلی اعضاء بناتے ہیں۔ مہبل تقریباً چار انچ لمبی ایک نالی ہوتی ہے جو رانوں کے درمیان سے شروع ہوکر اندرونی جانب اوپر تک پھیلی ہوتی ہے۔ اس کے اندر برحملی(بر حلمی) خلیوں کی بہت سی تہیں ہوتی ہیں۔ برحملی(برحلمی) تہوں کی موٹائی میں عمر میں اضافے کے ساتھ ساتھ کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share