URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Chicken Salan چکن سالن / چکن گریوی

English NameChicken Salan

Description

تفصیل

مرغی کے گوشت کا سادہ سالن شوربہ یا بغیر شوربہ کے بھی بنایا جاتا ہے۔ جس میں اکثر مختلف سبزیوں کی آمیزش کرلی جاتی ہے۔ مثلاً آلو، گوبھی وغیرہ یا کبھی کبھار مُرغی کے گوشت کے ساتھ چنا یا کوئی دال بھی گلا کر شامل کرلی جاتی ہے۔ عموماً مُرغ کے شوربہ کا سالن تیار کیا جاتا ہے اور اکثر اس شوربہ میں بُھنے ہوئے آلو شامل کردیے جاتے ہیں۔ عام طور پر روٹی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ بعض اوقات سادہ اُبلے ہوئے چاولوں میں بھی چکن شوربہ ملاکر استعمال کر لیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share