URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Mutanjan متنجن

English NameMutanjan

Description

تفصیل

گوشت کی یخنی کے ساتھ چاول ملاکر تقریباً پلاؤ سا بنایا جاتا ہے دوسری دیگ میں میٹھا زردہ، میووں کے ساتھ تیار کر کے پھر دونوں کو تہہ بہ تہہ جما کر دم دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد طباقوں میں اسی انداز سے رکھ کر مہمانوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔ اس ڈِش کو متنجن کہتے ہیں۔ نہایت لذیذ اور مرغوب ڈِش ہے۔ آج کل بریانی اور زردہ عموماً علیٰحدہ علیٰحدہ بنائے جاتے ہیں مگر شوقین افراد ان دونوں طرز کے کھانوں کو آپس میں ملاکر متنجن کی شکل دے لیتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share