URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Shimla Mirch Karrahi شملہ مرچ کڑاہی

English NameShimla Mirch Karrahi

Description

تفصیل

شملہ مرچ بنیادی طور پر سبزی ہے مگر کہلاتی مرچ ہے۔ اس کا اوپری حصّہ چھلکوں سمیت خاصہ دبیز ہوتا ہے۔ اس کو ہلکا سا کاٹ کر اس کے بیج نکال دیئے جاتے ہیں پھر کچھ مسالے اس میں ملاکر کڑاہی میں تلے جاتے ہیں یا فرائی پین میں انہیں روسٹ کر لیا جاتا ہے۔ تیار ہونے کے بعد یہ بہترین ذائقہ دارسالن ہے جسے نہایت رغبت کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ اسے بھری ہوئی شملہ مرچیں بھی کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share