URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Pachhmail Daal پچھ میل دال / پنج دالا

English NamePachhmail Daal

Description

تفصیل

پانچوں دالیں ملا کر یہ ڈش تیار کی جاتی ہے۔ اس میں دال‘ مونگ‘ مسور‘ چنا‘ ماش اور ارہر یکساں استعمال ہوتی ہیں۔ باقی مسالے حسبِ ضرورت استعمال کیے جاتے ہیں۔ کھانے میں نہایت لذیذ اور مشرقی کھانوں کی نمائندہ دال ہے۔اس پر لگایا گیا پیاز ،لہسن،سفید زیرے کا تڑکا اسے لافانی مزا عطا کردیتا ہے۔روٹی اور چاولوں کے ساتھ مزا دیتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share