URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Bagharey Baingan Curry بگھارے بینگن

English NameBagharey Baingan Curry

Description

تفصیل

جنوبی ہِند کی مشہور ڈش ہے جو نہایت اہتمام کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔ عمومی پکوان کے علاوہ حیدر آباد (دکّن) کی شادی بیاہ کی دعوتوں میں خاص طور پر تیّار کی جاتی ہے۔بگھارے بینگن بنانے میں حیدر آباد (دکن) کے افراد کو ملکہ حاصل ہے۔ نہایت لذیذ اور خوش ذائقہ پکوان ہے۔ اس پکوان کا نسخہ سینہ بہ سینہ چلا آتا ہے اور استعمال کردہ مسالوں کا تناسب ماہر باورچی کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں جان سکتا۔

Poetry

Pinterest Share