URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

As-Samad الصَّمَد

English NameAs-Samad
Arabicالصَّمَدُ
English DefinationThe Eternal
Urdu Definationبے نیاز، ہمیشہ قائم رہنے والا
Jamali Or Jalaliصفت (جلالی)
No of Times in Quraan

Description

تفصیل

وہ (اللہ) جسے کسی قسم کی نہ ضرورت ہے نہ خواہش، وہ ہر شے سے بے نیاز ہے اور ہمیشہ سے ہے۔ اسے کسی شے کی حاجت نہیں، نہ وہ تھکتا ہے نہ سوتا ہے۔ وہ مسلسل اور ان تھک مصروفِ عمل ہے۔نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ اُُس نے کسی کا جنا۔وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

Poetry

Pinterest Share