URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Al-Hayy الحَیُّ

English NameAl-Hayy
Arabicالحَیُّ
English DefinationThe Alive
Urdu Definationہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا
Jamali Or Jalaliصفت (جمالی)
No of Times in Quraan

Description

تفصیل

وہی اللہ ہے جو کائنات میں روز اوّل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔ مرزا غالب کا ایک شعر ہے کہ: نہ تھا کچھ تو خدا تھا،کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے،نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا؟ اسی طرح معروف شاعر راغب مُراد آبادی کا ایک شعر ہے کہ: ایک اِک شے کو ہےزوال مگر ۔میرے اللہ لازوال ہے تُو یعنی اللہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ خواجہ الطاف حسین حالی نے کہا: کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیرا ۔باقی ہے جو ابد تک وہ ہے جلال تیرا

Poetry

Pinterest Share