Description
تفصیل
وہی (اللہ) ہے جو انتہائی مضبوط و قوی قدرت کا مالک ہے۔جس نے یہ کائنات محض سات یوم میں بنائی۔اُس اللہ کے لیے اَن تھک محنت و مشقت اور مسلسل کام کچھ معنی نہیں رکھتے،اسی طرح کام کی کلفت یا کوفت بھی اُس وحدہُ لاشریک کے لیے کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔اللہ کی کارفرمائی میں کہیں بھی تھکن یا اُکتاہٹ کا کوئی تصور موجود نہیں ہے۔بے شک وہ "مضبوط ترین" اور " قدرت والا"(قوی) ہے۔