وہ (اللہ) جس کے پاس بے پناہ طاقت ، حشمت و دولت ہے، وہی اللہ عظیم المرتبت ہے اور نہایت شان و شوکت اور جاہ و جلال کا مالک ہے۔ (نوٹ: یہ اللہ تعالٰی کا جلالی نام ہے لہٰذا تمام جلالی اسمائے الٰہی کا وِرد کسی عالِم کی اجازت سے کیا جائے)
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں