URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Names of Allahاللہ کے نام

Al-Latif اللَّطِیف

English NameAl-Latif
Arabicاللَّطِیفُ
English DefinationThe Subtle One
Urdu Definationبڑا لُطف و کرم کرنے والا
Jamali Or Jalaliصفت (جمالی)
No of Times in Quraan

Description

تفصیل

وہ (اللہ) جو ہر شے کے معانی، اس کی ماہیت سے بخُوبی واقف ہے۔ وہ جس نے ہر شے، ہر جی جان، ہر مخلوق کو نہایت مشّاقی اور تخیل کی عظمتوں سے تخلیق کیا ہے، جسے لوگ اپنے دائرۂ تصور میں بھی نہیں لاسکتے۔ اسی(اللہ) نے لوگوں کے اندر نہایت لطیف اور سُبک احساسات پیدا کئے ہیں اور نہایت لُطف و کرم سے نوازا ہے۔

Poetry

Pinterest Share