URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

بخور مريم

Photograph
Colorسفید، لال، بنفشی، گُلابی، سُرخ یا دو رنگی
Seasonگرمیوں کا آخر
English NameCyclamen
Pluralبخوراتِ مریم ۔ گُلانِ مریم ۔ گلہائے مریم
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
مریم کی بُوٹی ۔گُلانِ مریم
Imageshttp://www.flickr.com/photos/bness/166377811/

Description

تفصیل

پودوں کی قسم میں 15 نرم اور سخت‘ پت جھڑا‘ گول گانٹھ دار اور سدا بہار پودے شامل ہیں جو بسنتی گُلاب کی قسم سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے پودے یونان سے شام تک کے جنگلات میں نمو پاتے ہیں ۔ اس کے پودے 8 سے 12 انچ اونچے ہوتے ہیں۔ بخورِ مریم کے پتے نہایت خوبصورت‘ گہرے سبز اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں جس پر چاندی رنگ کے دھبے ہوتے ہیں۔ اس کے پھول اکہرے اور دہرے ہوتے ہیں جو کہ کسی تتلی کی مانند ہوتے ہیں اس کی پتیاں اوپر سے سفید‘ لال‘ بنفشی‘ گلابی‘ سرخ یا دو رنگی ہوتی ہیں۔ اس کے شگوفے گرمیوں کے آخر میں کھلتے ہیں اور گرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share