URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

بالسم

Photograph
Colorگلنار، سُرخ، گُلابی، ہلکا اودا، بنفشی اور سفید
Season سدا بہار
English NameBalsam
Pluralبالسموں ۔ بلسانوں ۔ بلساموں
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
چھوئی موئی کی ایک قسم ۔بلسان۔بلسام
Imageshttp://www.flickr.com/photos/nobluefairy/12361695/

Description

تفصیل

بلسان نرم اور سخت سالانہ اور دائمی جڑی بوٹی ہے جو ایشیا ‘ جنوبی امریکہ اور شمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے۔ کبھی کبھار یہ (چھوئی موئی) کے نام سے بھی پہچانی جاتی ہے۔ اس کے پودے کی شاخیں پتلی ہوتی ہیں اور ان پر ہلکے سبز پتے ہوتے ہیں۔بلسان کے پھول بہت سے رنگوں میں ہوتے ہیں جس میں گلنار‘ سرخ اور گلابی‘ لال‘ چمکدار ہلکا اودا ‘بنفشی اور سفید رنگ شامل ہیں۔

Poetry

Pinterest Share