URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

کَنوَل∕ نیلوفر

Photograph
Colorسفید سے گہرا گُلابی
Season سدا بہار
English NameLotus
Pluralگلہاے نیلوفر
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
پدم ۔ گُلِ نیلو فر۔مکھانے کا پھول ۔ کمودنی
Imageshttp://www.flickr.com/photos/thomasreichart/2781052355/

Description

تفصیل

کنول پانی میں پیدا ہونے والے سدابہار پھولوں کے بڑے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے۔ کنول کی صرف دو جنگلی اقسام ہیں بقیہ ساری دوغلی ہیں۔ کنول کے پھول تین دن کے لئے کِھلتے ہیں اور اس دوران وہ اپنا رنگ بدلتے رہتے ہیں۔ ان کی مختلف اقسام میں پتیوں، شگوفوں کی جسامت اور اونچائی مختلف ہوتی ہے۔ اس کے پتے بڑے اور نیلاہٹ مائل سلیٹی ہوتے ہیں ۔مکمل نمو پانے تک یہ پھول پانی کی سطح پر رہتے ہیں۔ ان کی چوڑائی 12 سے 30 انچ ہوتی ہے۔ کنول کے پھول عام طور پر اس کی دبیز شاخوں پر لگتے ہیں جو پانی سے چند سینٹی میٹر اوپر ہوتے ہیں۔ اور یہ کہیں بھی 4 سے 12 انچ کے فاصلے کے درمیان نشوونما پاسکتے ہیں۔ ان کا رنگ سفید سے گہرا گلابی ہوتا ہے۔ کنول کو "پدم" کا پھول بھی کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share