URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

زِینيا

Photograph
Colorتمام رنگ (سوائے نیلا)
Season
English NameZinnia
Pluralزینیا کے پھول (مفعولی)
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
گُلِ ٹیسوری ۔ گُلِ ڈیزی
Imageshttp://www.flickr.com/photos/laiane/846167554/

Description

تفصیل

اس خوبصورت پھول کا وطن میکسیکو ہے۔زینیا ڈیزی قبیلے سے تعلق رکھنے والا پھول ہے جس کی بے شمار اقسام ہیں اس کے پھول اِکہرے اور دُہرے دونوں طرح کے ہوتے ہیں۔ زینیا ایک جھاڑی دار پودا ہے جس کی شاخیں خودبخود پھوٹتی ہیں اور یہ ایک سے 4 فٹ اونچا ہوتا ہے۔ زینیا کے پھول کی چمکدار پنکھڑیاں قلم نما (پر کے) اور سیدھی ہوتی ہیں اور یہ پھول نیلے کے علاوہ تمام رنگوں میں پائے جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share