URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

گُلاب

Photograph
Colorمختلف رنگ
Seasonسدا بہار لیکن موسمِ گرما
English NameRose
Pluralگُلابوں (متعدی، ترکیبِ مفعولی)
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
گلاب
Imageshttp://www.flickr.com/photos/cq-biker/5804023709/

Description

تفصیل

گلاب کا پھول باغیچوں میں کِھلنے والے پھولوں میں سب سے زیادہ مقبول ہے۔ یہ اپنے مختلف رنگوں، قسموں اور خوشبو کے باعث بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کی مخلوط النّسل اقسام بنانے کے لئے بہت بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ اس کی جدید اقسام میں شگوفے کِھلنے کا عرصہ طویل ہوتا ہے اور زیادہ تر اقسام میں یہ شگوفے وقفے وقفے سے گرمیوں اور خزاں کے موسم میں مسلسل نکلتے ہیں سوائے شدید سردیوں کے کیونکہ ان کے شگوفے کِھلنے کا موسم ختم ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share