URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

مغیلاں (ببول، کیکر)

Photograph
Colorگُلابی، بنفشی
Season سدا بہار
English NameMimosa
Pluralببولوں ∕ کیکروں
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
خارِ مُغیلاں ۔ لمبے بڑے کانٹے ۔ ببول ۔کِیکر
Imageshttp://www.flickr.com/photos/mararie/217651593/

Description

تفصیل

یہ جھاڑی دار پودا ہے جو برازیل‘ انڈیا اور ایکواڈور میں پایا جاتا ہے اور مٹر (Pea) کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا پودا کانٹے دار ہوتا ہے اور پتّے خوبصورتی سے بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ اس کے پھول روئیں دار گیند کی طرح ہوتے ہیں اور عام طور پر گلابی اور بنفشی ہوتے ہیں۔ مغیلاں کا پودا بہت حساس مانا جاتا ہے کیونکہ اس کو چُھونے سے یا بعض اوقات تیز ہوا چلنے سے بھی یہ مُرجھا جاتے ہیں۔ مکمل ہونے کے بعد اس کی شکل قبضے (ہِنج) کی طرح ہو جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share