URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

گیندا۔ گل صدبرگ

Photograph
Colorنارنجی اور پیلے
Season گرما
English NameMarigold
Pluralگیندے ∕ گُلانِ صد برگ
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
صد برگ
Imageshttp://www.flickr.com/photos/gradin/12856154/

Description

تفصیل

گیندا نہایت خوبصورت اور سال کے بعد پھول دینے والا پودا ہے۔ یہ بنیادی طور پر شمالی یورپ میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کے پودے کی اونچائی ڈیڑھ سے ڈھائی فِٹ بلند ہوتی ہے۔ اس کے تنے سے نکلنے والی شاخیں پتّوں سے ڈھکی ہوئی ہوتی ہیں۔ اس کی شاخ پر گرمیوں میں بڑی جسامت والا پھول پیدا ہوتا ہے جس پر مختلف رنگ ہوتے ہیں (نارنجی اور پیلے)۔ اس کا پودا بڑی آسانی سے بڑھتا ہے۔ اس پودے کی خوبصورتی کے علاوہ بھی اس کی بڑی اہمیت ہے۔ گیندے کے پھول کو خشک کرکے اس کو مختلف کھانوں میں اچھی رنگت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share