URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

گُلِ نِسواں

Photograph
Colorقرمزی سے سفیدی مائل گُلابی
Season
English NameLady’s Slipper
Pluralگُلانِ نِسواں
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imageshttp://www.flickr.com/photos/sskennel/3576410067/

Description

تفصیل

گُلابی گُلِ نِسواں بڑا اور بھڑکیلا جنگلی پھول ہے جو Orchid خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ ہندوستان میں اس کا مرکز، میرٹھ، دکن اور بھوپال ہے۔ اس کے پتّے آمنے سامنے مخالف سمتوں میں ہوتے ہیں اور ان پر رگوں کی طرح متوازی دھاریاں ہوتی ہیں۔ اس کے پھول بڑے ہوتے ہیں جو اس کی شاخ کے آخری سِرے پر ہوتے ہیں۔ اس کے پھول کا رنگ قرمزی سے سفیدی مائل گلابی ہوتا ہے۔ کبھی کبھار اس کے پھول سفیدی مائل گلابی سے گہرے گلابی ہوتے ہیں۔ شاذو نادر اس کے پھول سفید بھی ہوتے ہیں۔ اس کا پودا 6 سے 15 انچ اونچا ہوتا ہے۔ اس کے پھول عام طور پر مئی سے جولائی کے درمیان نکلتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share