URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

ساج (جنگلی پودینہ)

Photograph
Colorسفید سے نیلے اور لال رنگ کے تمام شیڈز بنفشی، گُلابی، جامنی
Season سدا بہار
English NameSage
Pluralجنگلی پودینے(مفعولی)
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
ساچ ۔ساج۔سانچ
Imageshttp://www.flickr.com/photos/pfsullivan_1056/4561092832/

Description

تفصیل

ساج جھاڑیوں کے قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا گروہ ہے یہ پودے کسی بھی جگہ اگائے جاسکتے ہیں۔ ساج سدا بہار ہوتے ہیں ۔ یہ شمالی امریکہ‘ شمالی یورپ‘ جنوبی افریقہ اور جنوبی امریکہ میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔اس کے پودے ایک سے 3 فٹ بلند ہوتے ہیں اور شاخیں جھنڈ کی صورت میں ہوتی ہیں۔ اس کے پھول گچھوں کی صورت میں ڈنٹھل کے اوپری حصے میں پتوں کے اوپر ہوتے ہیں۔ پھولوں کے یہ گچھے تقریباً 2 انچ چوڑے اور 6 انچ لمبے ہوتے ہیں۔ اس کے پھول سفید ، نیلے، سُرخ رنگ کے تمام شیڈز ‘ بنفشی‘ گلابی ،آتشی گلابی اور جامنی رنگ کے ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share