URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

بسنتی گلاب

Photograph
Colorہلکا پیلا، سفید، سُرخ اور بنفشی
Season سدا بہار
English NamePrimrose
Pluralبسنتی گُلابوں (ترکیبِ مفعولی) متعدی
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
گلاب
Imageshttp://www.flickr.com/photos/pixel_scout/5631945728/

Description

تفصیل

یہ زیادہ تر سدا بہار اور جڑی بوٹی ہیں جو کہ یورپ ، ایشیا کے معتدل ممالک جاوا اور شمالی امریکہ میں پیدا ہوتے ہیں۔ کچھ بسنتی گلاب انگلش گلاب جیسے ہوتے ہیں۔ پودے کی شاخ پر جو سیدھی ہوتی ہے ‘تنہا ہی اگتے ہیں۔پودے کی کچھ اقسام میں پھول گُچھوں (کی شکل) میں نیچے اور کچھ اقسام میں پھول جھاڑی کے اوپری حصّے میں ہوتے ہیں۔ ان کا رنگ ہلکا پیلا‘ سفید‘ سرخ اور بنفشی ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share