URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Windar Dam وندر ڈیم

English NameWindar Dam

Description

تفصیل

(125 کلومیٹر دور) ضلع لسبیلہ(لسبیلا،بلوچستان) میں اُتھل کے نزدیک وندر کے مقام پر یہ ڈیم زیرِ تعمیر ہے۔ لاگت : 12.412 بلین روپے تکمیل : جون 2014ء اونچائی : 102 فِٹ اسٹوریج : 36,484 ایکڑ فیٹ آبپاشی فراہم کریگا : 20,000 ایکڑ زرعی اراضی بجلی کی پیداوار : 300 کلو واٹ تقریباً

Poetry

Pinterest Share