URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Rail transport ریل کی پٹری

Types of TransportRail transport
Types of Transport_Urduریلوے ٹریک / ریل پٹری
English NameRail tracks
Urdu Nameریل ٹریک (پٹریاں۔ راستے)
Pluralریل کی پٹریاں / ریل کی پٹریوں
No name in Urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N\A
Imagehttps://www.flickr.com/photos/uwehermann/69724868/

Description

تفصیل

ریل گاڑی کا راستہ یا "ریلوے سڑک" دراصل پٹریوں کا ڈھانچہ ہے جو تختوں پر بڑی مضبوطی کے ساتھ پیوست کی جاتی ہیں ۔ یہ عام طور پر ریلوے ٹریک کہلاتی ہیں۔عموماً یہ سواریوں یا گاڑیوں میں شُمار تو نہیں کی جاتیں لیکن ان پٹریوں پر کوئی بھی ٹرین اپنا سفر طے کرتی ہے،مقصد چونکہ "سفر" ہی ہے ،لہٰذا ریل کی پٹریوں کو سواریوں کے زُمرے میں شامل کیا گیا ہے ۔

Poetry

Pinterest Share